`اے ربَ ذوالجلال` ہماری خطائیں بخش دے `اے پروردگار` جن مشکلوں پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما اور تمام رحمتوں اور برکتوں کا وارث بنا `اللّہ تبارک وتعالیٰ` ہم سب کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے.
*`آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲🏻